بنانا شروع کریں۔

اسپاٹ لائٹ پر پوسٹ کریں

حوصلہ افزائی کریں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اشتراک کریں۔
  1. اپنے Snapchat اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں.
  2. اپ لوڈ کی جگہ پر اپنی ویڈیو کو ڈریگ اور ڈرا پ کریں یا 'ویڈیو کا انتخاب کریں' منتخب کریں.
  3. 'اسپاٹ لائٹ پر پوسٹ کریں' کو چنیں
آپ کی ویڈیو: Mp4 ویڈیو، 5-60 سیکنڈ، 576x1024 کم از کم ریزولوشن

شوز

شوز پارٹنرز کی منتخب کمیونٹی کے ذریعے بنائے جاتے ہیں — بشمول قابل اعتماد نیوز آؤٹ لیٹس، میڈیا کمپنیاں، تخلیق کار، اور کھیلوں کی ٹیمیں — اور ڈسکور فیڈ میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔

523

ہم کم نمائندگی ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والی مواد کی کمپنیوں اور تخلیق کاروں کو کامیابی حاصل کرنے کے لئے ضروری معاونت کے حصول میں مدد دے رہے ہیں۔