Spotlight میں چمکیں

Spotlight کیا ہے؟

Spotlight کمیونٹی پر مبنی مواد کے ذریعے بڑے پیمانے پر ناظرین تک پہنچنے کا شاندار موقع ہے۔
Spotlight میں ہر یوزر کا تجربہ ذاتی اور منفرد ہوتا ہے۔

ہائی کوالٹی ریچ

ہم صارفین کے ساتھ اس مواد کا اشتراک کرتے ہیں جو ان کے متعلق ہو۔ Spotlight کی ریچ قابل ذکر ہے لیکن زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس ریچ کی کوالٹی کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے مخلص ناظرین بڑھ رہے ہیں۔

اپنے منفرد انداز کا اشتراک کریں

Spotlight وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنے برانڈ کا مزید ذاتی پہلو ظاہر کر سکتے ہیں۔ کچھ زیادہ مستند۔ کچھ زیادہ بےساختہ۔ کچھ زیادہ قابل رسائی۔ اپنے منفرد انداز کو نمایاں کرنے کے لئے Snapchat کیمرہ اور ترمیم کے ٹولز استعمال کریں۔
Yum!

مواد کے ذریعے جڑیں

Spotlight کا مواد توجہ حاصل کرنے اور آپ کا مزید مواد دیکھنے کے لئے بےتاب مخلص صارفین جمع کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

تخلیق کریں، شیئر کریں اور ٹریک کریں

عوامی پروفائل مرتب کریں

کیمرہ اسکرین کے اوپری بائیں کونے میں اپنے اوتار پر ٹیپ کر کے اپنی عوامی پروفائل قائم کریں۔ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اس کی سیٹنگ مکمل کریں۔

بہترین مواد تخلیق کریں

چاہے کسی گزرتے ہوئے لمحے کو قید کرنا ہو، موجودہ رجحان پر عمل کرنا ہو یا مختصر DIY دکھانا ہو، سنیپ چیٹر کی — توجہ حاصل کرنے اور برقرار رکھنے — کے لئے انبہترین طریقوں پر غور کریں۔
Post with Ease image

آسانی سے پوسٹ کریں

اپنی مستند اور متعلقہ 5-60 سیکنڈ کی ویڈیوز کو پوسٹ کر کے اپنے فون سے براہ راست Spotlight پر شیئر کریں۔
shows growth stylised graph

مشغولیت اور ترقی کو ٹریک کرنا

آپ اپنی پوسٹ کردہ تمام Spotlight Snaps کو، انہیں دیکھے جانے کی تعداد کو اور لائکس کے تجزیات کو ٹریک کر سکیں گے۔